ردیف |
موضوع |
تاریخ |
1 |
پاراچنار پاکستان میں بے گناہ مسافرین پر دہشت گردانہ حملہ کی مذمت میں آقائے سیستانی (دام ظلہ) کے دفتر سے جاری شدہ بیان کا ترجمہ۔ |
22-11-2024 |
2 |
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید حسن نصر الله کی شہادت کے موقع پر دفتر آقای سیستانی (مد ظله) سے جاری شدہ بیان کا ترجمہ |
28-09-2024 |
3 |
غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر مسلسل بمباری کے حوالے سے آقائے سیستانی (مد ظلہ ) کے دفتر سےجاری ہونے والے بیان کا ترجمہ |
۲۵ ربیع الاول ۱۴۴۵ |
4 |
ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے کے بارے میں مرجع عالیقدر آقای سیستانی (مد ظله) کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کا ترجمہ |
۱۵ رجب ۱۴۴۴ |
5 |
پشاور، پاکستان میں مسجد (کوچہ رسالدار) کے تباہ کن دھماکے پر معظم لہ کے دفترسے جاری ہونے والے بیان کا ترجمہ |
۳۰ رجب ۱۴۴۳ |
6 |
مدرسہ سید الشہداء کابل میں ہونے والے دہشت گردی کے سانحہ کے بارے میں معظم لہ کے دفتر سے جاری شدہ بیان کا ترجمه |
۲۷ رمضان ۱۴۴۲ |
7 |
مرجع عظیم الشان آقای سیستانی (مد ظلہ) اور کیتهولک عیساییوں کے رہبر پاپ فرانسس کی ملاقات کے بارے میں دفتر کا بیان |
۲۱ رجب ۱۴۴۲ |
8 |
یونایٹڈ اسٹیٹس کی طرف سے قدس کو اسرائیل کی کیپیٹل قرار دینے کے رسمی اقدامات کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے دفتر کا بيان |
۱۸ ربیع الاول ۱۴۳۹ |