سماجی خدمات » امام حسن مجتبی (علیہ السلام) خیراتی اسپتال
حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی دام ظلہ کے دفتر کی خدمات میں ایک خدمت اس خیراتی اسپتال کی تاسیس ہے جو شہر کے بزرگان کی درخواست پر غریب و نادار لوگوں کے لیے تعمیر کیا گیا ہے۔
اس اسپتال کا افتتاح آٹھویں امام، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے روز کیا گیا ہے۔
اس کی خدمات کچھ اس طرح ہیں: طبی امداد، آزمایشات (ٹیسٹ)، دانتوں کا علاج وغیرہ یہ خدمات محروم اور فقیر طبقہ کے لیے ہیں۔
اسپتال کا پتہ یہ ہے:
ولایت روڈ،
شہر ایلام،
جمہوری اسلامی ایران