سماجی خدمات » الزھراء رہایشی کامپلیکس
حوزہ علمیہ اور طلباء علوم دینی کے لیے رہایش کا مسئلہ ہمیشہ کی مشکل ہے،اس کے حل کی غرض سے، حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی دام ظلہ کے دفتر کی طرف سے اس کامپلیکس کی تاسیس کی گئی ہے۔
یہ کامپلیکس چار ہزار اسکوائر میٹر مربع زمین پر تعمیر ہو رہا ہے اس کی تکمیل کے بعد ۵۰ فلیٹس تمام مناسب سہولتوں کے ساتھ درخواست کرنے والے مستحق حضرات کے سپرد کیے جا سکیں گے۔
اس کا پتہ یہ ہے:
۱۵ خرداد، یزدان شہر،
قم مقدس، جمہوری اسلامی ایران
ٹیلی فون۔ 00982537728638