سوال ارسال کریں
سوال کرنے والوں کے لیے قابل توجہ نکات:
سوال ارسال کرنے کے لیے ضروری نکات:( 1 ) ایسے سوالات جن میں کسی ادارے یا تنظیم کا نام ذکر ہوا ہو ان کے جواب سے ہم معذرت خواہ ہیں.
(2 ) ایسا استفتاء کہ جس میں کئی ایک ضمنی سوالات ہوں وقت کی کمی کے سبب اسکا جواب نہیں دیا جاسکتا.
(3 ) ایسے فرضی مسائل یا صرف خیالی یا محض علمی سوالات جن کا کوئی حقیقی مصداق نہ ہو ، ان کا جواب یہاں پر نہیں دیا جا سکتا.
(4 )وصیت اور وقف سے متعلق سوالات کے ساتھ وصیت نامہ(اگر ہو ) یا وثیقہ یا وقف نامہ کا الحاق کرنا ضروری ہے جو اس ایمل پر ارسال فرمائیں .
urdu @ sistani.org
( 5 )ایسے حساس مسائل کہ جن کے جواب میں عمومی مصلحت نہ ہو، انکا تحریری جواب نہیں دیا جائے گا.
(6 )ایسے سوالات کہ جن میں کسی شخص کا نام لکھا ہو یا صاحب مسئلہ کے علاوه کسی اور کی طرف سے سوال کیا گیا ہو تو اسکا جواب بھی نہیں دیا جائے گا.
(7 ) ہم تمام سوال بھیجنے والے حضرات سے گزارش کرتے ہیں کہ سوالات کی کثرت کی وجه سے جواب میں تاخیر ہو سکتی ہے، اس لیے اگر معقول مدت کے بعد جواب وصول نہ ہو تو سوال ارسال کرتے وقت موصول شدہ کوڈ جو آپکو اسی ویب سائٹ سے ملا ہے، ارسال کر کے معلوم کریں .