مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » جھوٹا کھانا

۱ سوال: کسی انسان کا جھوٹا کھانا جائز ہے ؟
جواب: انسان مومن کا جھوٹا کھانا ( بچا ہوا) ، تو ظاھر یہ ہے کہ مستحب ہے اللبتہ ممکن ہے کہ کبھی کوئی دوسرا عنوان صدق آجائے کہ جو اس کے برعکس مقتضی ہو۔
sistani.org/26678
۲ سوال: کیا بچا ہوا یا جھوٹا کھانا جائز ہے اور کتابی کافر کا کیا حکم ہے ؟
جواب: ہر جاندار کا بچا ہوا (جھوٹا کھانا) پاک ہے سوائے کتا ،سور اور غیر کتابی کافر کا۔ جبکہ کتابی کافر کا جھوٹا پاک شمار کیا جائے گا اگرچہ احتیاط مستحب ہے کہ اس سے اجتناب کیا جائے۔
sistani.org/26679
۳ سوال: حرام گوشت جانوروں کا جھوٹا کھانا جائز ہے؟
جواب: حرام گوشت جانوروں کا جھوٹا کھانا مکروہ ہے سوائے بلی کے۔
sistani.org/26680
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français