مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » جیناتی تبدیلی

۱ سوال: جینیاتی ٹکنولوجی کہ ماھرین کا دعوی ہے کہ وہ جینات میں تبدیلی کرکے زیادہ بہتر جنس بشری پیدا کرسکتے ہیں جسکے یہ فواید ہوں گے
۱ انسان کی شکل میں موجود جو قبح یا خرابی ہو اسے دور کیا جاسکتا ہے۔
۲ اضافی خوبصورتی کیلئے بھی کچھ تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔
۳ پہلے دونوں نتائج یکساں حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ کیا ان سائنسدانوں کیلیے ایسا کرنا جائز ہے؟
کیا ایک مسلمان کیلئے جائز ہے کہ وہ ان ڈاکٹروں سے اپنے جینات میں تبدیلی کروائے ؟
جواب: اگر اس میں دیگر کوئی اشکالات نہ ہوں تو بذات خود اس میں کوئی حرج نہیں۔
sistani.org/26601
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français