سوال و جواب » نرس
تلاش کریں:
۱
سوال: ایک مسلمان نرس ایک کلینک میں کام کرتی ہے اور اپنے مشغلہ کے پیش نظر مسلمان و غیر مسلمان مرد کو ہاتھ لگاتی ہے کیا یہ عمل اس کے لیے جایز ہے؟ دوسری صورت یہ ہے کہ کام کرنا اس کی مجبوری ہے اور کام ملنا آسان نہ ہو تو کیا اس فرض کے ساتھ، مسلمان و غیر مسلمان میں کچھ فرق ہوگا؟
جواب: عورت کے لیٔے کسی نامحرم کو ہاتھ لگانا جایز نہیں ہے چاہے وہ مسلمان ہو یا غیر مسلمان، مگر یہ کہ دستانہ پہنے۔
sistani.org/18750
۲
سوال: کیا مرد، نرس کے پاس اپنے کولہے میں انجیکشن لگوانے جا سکتا ہے جب کے مرد کے پاس جانے کے لیے دور جانا پڑے گا؟
جواب: جائز نہیں ہے۔
sistani.org/26486