سوال و جواب » نماز وحشت
تلاش کریں:
۱
سوال: اگر کوئی شخص کسی باہری ملک میں انتقال کر جاۓ تو اس کی نماز وحشت کہاں کے وقت کے مطابق پڑھی جاۓ گی۔
جواب: جہاں پے انتقال ہوا ہے وہاں کے وقت کے مطابق پڑھیں گے۔
sistani.org/26228
۲
سوال: ایک شخص ہر شب اس دن دفن ہونے والے تمام مومنین کے لیے نماز وحشت پڑھتا ہے کیا اس کا یہ عمل صحیح ہے؟
جواب: نماز کا ثواب ایک سے زیادہ مومنین کے لیے ہدیہ کرنا جایز ہے، بلکہ رجاء کی نیت سے سب کی طرف سے پڑھ سکتے ہیں انشاء اللہ خدا اس کا اجر دیگا۔
sistani.org/26229