سوال و جواب » نجاسات
تلاش کریں:
۱
سوال: اگر چاول چوہے کی مینگنی سے نجس ہو جاۓ اسے کیسے پاک کیا جاۓ؟
جواب: پہلے اس چاول کے پانی کو گرا دیں اور پھر ایک پاک ظرف میں کر پانی متصل کر کے چاول اس میں ڈال کر پانی کو بند کر دیں اور کچھ دیر صبر کریں کہ پانی اس کے اندر نفوذ کرے اور اس کا داخلی حصہ پاک ہو جاۓ۔
sistani.org/26032