مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » نجومی کی خبر

۱ سوال: جو شخص ہاتھ کی لکیریں دیکھ کر یا شیشے کی گیند گھما کر لوگوں کو انکے حال یا مستقبل کی خبر دیتا ہے،آیا اسکا یہ خبریں دینا جایز ہے؟ جبکہ وہ اپنے شیشے یا گولہ پر اثر مرتب کرتا ہو ؟
جواب: چونکہ اسکی ان اخبار کی کوئی حیثیت نہیں لہذا اسکے لیے لوگوں کو یقینی خبر دینا جایز نہیں ہے، اور اسی طرح دوسروں کے لیے اسکی باتوں پر کوئی اثر مرتب کرنا بھی جایز نہیں ہے۔
sistani.org/25101
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français