مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » خواتین کا نا مناسب لباس

۱ سوال: خواتین کے لیےخواتین کی شادی کی محفلوں میں غیر مناسب و خلاف وقار لباس زیب تن کرنا کیا حکم رکہتا ہے؟
جواب: بذات خود حرام نہیں ہے۔
sistani.org/25100
۲ سوال: عورت کوٹ شلوار پہن کر باہر جا سکتی ہے؟
جواب: اگر اس لباس میں اس کے بدن کی برجستگی نمایاں ہو یا گناہ میں پڑنے کا سبب بنے تو جایز نہیں ہے۔
sistani.org/26244
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français