سوال و جواب » حج ۔ نماز طواف
تلاش کریں:
۱
سوال: اگر انتہائی رش کے باعث مقام ابراہیمؑ کے پیچھے صدق عرفی میں بھی نماز طواف ادا کرنا ممکن نہ ہو اور پوری مسجد میں کہیں بھی جگہ نہ ملے تو کیا اس صورت میں مسجد الحرام کے باہر ( باہر کے صحن) میں نماز طواف انجام دی جاسکتی ہے؟ یا داخل مسجد ہی انتظار کیا جائے چاہے موالات (تسلسل اعمال) باقی نہ رہے ؟
جواب: نماز طواف مسجد الحرام کے اندر ہی انجام دی جائے گر چہ موالات باقی نہ بھی رہے۔
sistani.org/24970