مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » حج ۔ منیٰ

۱ سوال: سعودی عرب کی حکومت نے حاجیوں کے لیے عرفات و منی میں جگہیں مخصوص کر دی ہیں، ہمیں نہیں معلوم کہ وہ عرفات و منی کے حدود میں داخل ہیں یا نہیں؟ کیا اس کی تحقیق کرنا ضروری ہے؟
جواب: اگر اعلان شدہ حدود کے لیے علامتیں نصب ہوں اور نسلا بعد نسل وہ نشانیاں معین رہیں ہوں تو تحقیق و جستجو کرنا ضروری نہیں ہے۔
sistani.org/18645
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français