مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » مطالعہ کتب

۱ سوال: دینی مسائل کے بارے میں کتابوں کا مطالعہ کرنا کیسا ہے؟ کن موضوعات سے مطالعہ شروع کرنا چاہیے تا کہ زیادہ مفید ثابت ہو؟
جواب: ایک جوان کو چاہیے کہ وہ پہلے اپنے اصول دین کو پہچانے پھر دینی مسائل کے لیٔے کسی مرجع تقلید کی تقلید کرے تا کہ اس سے اپنے شرعی مسائل معلوم کر سکے، اور ابتدا میں اسے چاہیے کہ وہ اصول دین و فروع دین اور چہاردہ معصومین علیہم السلام سے متعلق کتب کا مطالعہ کرے۔
sistani.org/18644
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français