مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » شعر

۱ سوال: خواتین کی بزم میں عاشقانہ غزل پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ اس بات سے قطع نظر کہ اس کا مقصد عشق بازی ہو یا عشق بازی نہ ہو اور وہ شادی شدہ بھی نہ ہوں اور ان پر اس کا منفی اثر ہو سکتا ہو؟
جواب: جایز نہیں ہے۔
sistani.org/18234
۲ سوال: کسی معین یا غیر معین شخص کے لیے غزل کہنا کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر ان غزلوں میں حرام کی درخواست نہ کی گئی ہو یا اس سے فساد نہ پھیلتا ہو تو قباحت نہیں ہے۔
sistani.org/18235
۳ سوال: کسی شاعر کے لیے مشاعرہ یا شام شعر منعقد کرنا، اس علم کے ساتھ کے اس کے اشعار سننے کے لیے اس میں بے حجاب یا بد حجاب لڑکیاں بھی شرکت کریں گی، کا کیا حکم ہے؟
جواب: بذات خود اس کام میں قباحت نہیں ہے مگر اس شاعر کے لیے لازم ہے کہ اگر شرایط فراہم ہوں تو وہ انہیں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرے۔
sistani.org/18236
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français