سوال و جواب » شعبدہ بازی
تلاش کریں:
۱
سوال: تفریح اور ٹائم پاس کے لیے شعبدہ بازی کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر کسی مومن وغیرہ کو اس سے نقصان پہچ سکتا ہو تو حرام ہے۔
sistani.org/18232
۲
سوال: کیا جادو حقیقت رکھتا ہے؟
جواب: سحر و جادو قرآن مجید کے مطابق حقیقت رکھتا ہے (فیتعلمون منھما ما یفرقون بین المرء و زوجہ) لیکن ان کے اثر کو باطل کرنے کے لیے دعائیں ذکر ہوئی ہیں۔
sistani.org/18233