مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » رد مظالم

۱ سوال: رد مظالم کیا ہے اور اس کا حکم بیان کریں؟
جواب: وہ مال جو انسان نے کسی سے ظلم کر کے لیا ہے یا اسے نقصان پہونچایا ہے اور واپس نہیں کیا ہے اس کا شرعی حکم یہ ہے کہ اگر اس کے مالک کو پہچانتا ہے تو اسے واپس کرے اور اگر مالک کو نہیں پہچانتا یا اس کے ملنے سے مایوس ہے تو دیندار غریب کو صدقہ دیں اور اس کام کے لیے احتیاط واجب کی بنا پر مرجع تقلید سے اجازت لیں۔
sistani.org/17928
۲ سوال: کیا رد مظالم ادا کرنے کے لیے مجتہد کی اجازت لازم ہے؟
جواب: بنا بر احتیاط واجب اجازت لینی ہوگی۔
sistani.org/26293
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français