سوال و جواب » خود کشی
تلاش کریں:
۱
سوال: اسلام کا خود کشی کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟
جواب: حرام ہے۔
sistani.org/17771
۲
سوال: کیا گناہ سے بچنے کے لیے خود کشی کی جا سکتی ہے؟
جواب: خود کشی کرنا حرام اور گناہ کبیرہ میں سے ہے۔
sistani.org/17773
۳
سوال: کیا اس لڑکی کے لیے خود کشی کرنا جایز ہے جس کی عزت خطرے میں ہو؟
جواب: جایز نہیں ہے۔
sistani.org/17774