مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » تیراکی

۱ سوال: کیا مرد و عورت ایک سویمنگ میں تیراکی کر سکتے ہیں؟
جواب: صرف میاں و بیوی کے لیے ایسا کرنا جایز ہے۔
sistani.org/17511
۲ سوال: کسی مسلمان کا ایسے مخلوط سویمنگ میں جانے کا کیا حکم ہے جہاں عورتیں نیم برہنہ و برہنہ حالت میں تیراکی کرتی ہوں؟
جواب: ایسی جگہوں پر جانا مطلقا جایز نہیں ہے اگر چہ پردہ نہ کرنے والی اور منع کرنے کے باوجود نہ ماننے والی عورتوں کو بغیر لذت کے دیکھنا جایز ہے۔
sistani.org/17512
۳ سوال: مخلوط سویمنگ میں تیراکی کا کیا حکم ہے جبکہ لذت حاصل کرنا مقصود نہ ہو؟
جواب: احتیاط واجب کی بناء پر لہو اور فساد والی جگہوں پر جانا مطلقا جایز نہیں ہے۔
sistani.org/17513
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français