سوال و جواب » تہمت
تلاش کریں:
۱
سوال: غیبت، الزام تراشی اور تھمت کی تعریف کریں؟ کس صورت میں کوئی جیز غیبت کہلاتی ہے؟
جواب: غیبت، انسان کی غیر موجودگی میں اس کے چھپے ہوئے عیب کو ظاہر کرنا ہے اور تھمت، کسی انسان کی طرف کسی بیہودہ بات کی چھوٹی نسبت دینا یا کسی بات کا چھوٹا الزام لگانا ہے۔
sistani.org/17510