مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » تکبیرۃ الاحرام

۱ سوال: پنج گانہ نمازوں میں کتنی بار اللہ اکبر کہنا چاہیے؟
جواب: نماز کے شروع میں تکبیرۃ الاحرام کی نیت سے کہی جانے والی تکبیر واجب اور باقی ساری تکبیریں مستحب ہیں۔
sistani.org/17506
۲ سوال: کس صورت میں تکیرۃ الاحرام کے لیے ہاتھوں کو بلند کرنا، نماز کو باطل کر دیتا ہے؟
جواب: کسی بھی صورت میں ہاتھ بلند کرکے تکبیر کہنے سے نماز باطل نہیں ہوتی۔
sistani.org/17507
۳ سوال: نماز کی قرائت میں کلمہ اللہ سے پہلے اگر لام مکسور ہو جیسے الحمد للہ، تو کیا اس کو باریک تلفظ کرنا واجب ہے؟ تکبیرۃ الاحرام کو پر تلفظ کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: دونوں چیزیں جایز ہیں۔
sistani.org/17508
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français