تلاش کریں:
۱
سوال: نمازوں کے بعد کے مشترک تعقیبات روزانہ تین بار بجا لانا چاہیے یا پانچ بار؟
جواب: یومیہ نمازوں کی تعقیبات ہر نماز کے بعد بجا لانا چاہیے۔
sistani.org/17466
۲
سوال: جمعہ کے روز تعقیبات نماز صبح کی بجائے اعمال روز جمعہ کا بجا لانا کیسا ہے؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے۔
sistani.org/17467
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں