سوال و جواب » تظلیل (حج)
تلاش کریں:
۱
سوال: کیا سائے کا اطلاق رات میں بھی ہوتا ہے؟
جواب: نہیں، سایہ کا اطلاق رات میں نہیں ہوتا، مگر برسات کی راتوں میں احتیاط واجب کی بناء پر محرم کو چھت والی گاڑی میں سفر نہیں کرنا چاہیے۔
sistani.org/17464
۲
سوال: کیا رات میں میقات سے مکہ مکرمہ جاتے ہوئے چھت والی گاڑی میں بیٹھا جا سکتا ہے؟
جواب: جایز ہے۔
sistani.org/17465