مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » تسبیحات اربعہ

۱ سوال: تسبیحات اربعہ کی تعداد میں شک کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
جواب: ایک بار پڑھنا واجب ہے۔
sistani.org/17434
۲ سوال: کیا تسبیحات اربعہ کا ایک بار پڑھ لینا جایز ہے؟
جواب: ہاں جایز ہے۔
sistani.org/17435
۳ سوال: تسبیحات اربعہ تین بار پڑھنا ضروری ہے یا ایک بار بھی کافی ہے؟
جواب: ایک بار بھی کافی ہے۔
sistani.org/17436
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français