سوال و جواب » پوسٹ مارٹم
تلاش کریں:
۱
سوال: بعض طبی ادارے اور ڈاکٹر مرنے والے کی موت یا قتل کے بارے میں اطلاع حاصل کرنے کی غرض سے اس کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں، کیا انہیں اس کا حق پہچتا ہے، کس موقع پر یہ عمل جایز نہیں ہے؟
جواب: ولی میت اس سلسلہ میں اجازت دینے کا حق نہیں رکھتا بلکہ اگر ممکن ہو تو اسے پوسٹ مارٹم نہیں ہونے دینا چاہیے۔
sistani.org/17405