مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » پلاسٹک سرجری

۱ سوال: خوبصورتی کے لیے چہرے یا بدن کے کسی حصے کی پلاسٹک سرجری کرانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر حرام لمس اور نظر کا سبب نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔
sistani.org/17404
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français