سوال و جواب » پڑوسی کے حقوق
تلاش کریں:
۱
سوال: یہودی، عیسائی یا دوسرے ایسے پڑوسی جو اصلا دین کی پرواہ نہیں کرتے اور کسی بھی مذہب کے پاپند نہیں ہیں، ان کو اذیت پہچانا کیسا ہے؟
جواب: بلا وجہ ان کو اذیت پہچانا جایز نہیں ہے۔
sistani.org/17403