سوال و جواب » استحاضہ
تلاش کریں:
۱
سوال: ایک مہینہ کا بچہ ساقط ہو جانے کی صورت میں، عورت کے لیے غسل اور نماز کے احکام بیان فرمائیں؟
جواب: اگر سقط خون ہو اور تین دن یا اس سے زیادہ آے اور دس دن سے گذر جائے تو عادت کی مقدار حیض ہے اور باقی استحاضہ ہے۔
sistani.org/17203
۲
سوال: یائسگی کے بعد آنے والے خون کا کیا حکم ہے؟
جواب: خون استحاضہ کا حکم رکھتا ہے۔
sistani.org/17204
۳
سوال: رمضان میں مستحاضہ عورت روزہ رکھے گی یا نہیں؟
جواب: روزہ رکھے گی۔
sistani.org/17205