سوال و جواب » متعدد زوجات
تلاش کریں:
۱
سوال: جس شخص کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں اس کیلیئے زوجات کہ درمیان عدالت یا برابری رکھنے کا کیا معنی ہے؟
جواب: جواب لازمی طور پر برابری رکھنا جو واجب ہے تو وہ صرف راتوں کی تقسیم میں ہے مثلا ہر چار راتوں میں اگر کسی ایک زوجہ کہ پاس ایک رات قیام کیا ہے تو باقی زوجات کہ پاس بھی اتنا ہی قیام کرے۔
جبکہ مستحب یہ ہے کہ خرچہ کرنے میں ، وقت دینے ، توجہ دینے میں اور جنسی حاجات پوری کرنے میں بھی برابری یا عدالت سے کام لے۔
sistani.org/26589
جبکہ مستحب یہ ہے کہ خرچہ کرنے میں ، وقت دینے ، توجہ دینے میں اور جنسی حاجات پوری کرنے میں بھی برابری یا عدالت سے کام لے۔