مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » الکٹرانک سگریٹ

۱ سوال: روزے کی حالت میں الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال کہ بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟ واضح رہے کہ اس میں نیکوتین پر مشتمل بخار کوسانس کہ ساتھ کھینچا جاتا ہے ،جیسا کہ اسکی بعض اقسام ایسی بھی ہیں کہ جس میں نیکوتین والے بخار کہ ساتھ ساتھ ایسا مایع بھی ہوتا ہے کہ جوبخار بن کر پھلوں کا ذایقہ دیتا ہے۔
جواب: احتیاط واجب ہے کہ روزے کی حالت میں اسکوترک کیا جائے ، اور اگر ایسا ہو کہ اس بخار کہ اجزاء منہ میں جمع ہوکر حلق میں جاتے ہوں اور اس پرعرف میں پینا صدق آتا ہو، توشرعا اسکو مبطلات روزہ میں شمار کیا جائے گا۔
sistani.org/26563
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français