مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » ہجرت

۱ سوال: اگر مومن کے لیے دو صورت ہو یا یہ کہ ایسی جگہ زندگی گزارے کہ زمانہ گزرنے کے ساتھ اس کا عقیدہ آیمہ طاہرین (علیہم السلام )کی ولایت کے بنسبت کمزور ہو جاۓ گا یا یہ کہ ایسی جگہ جاۓ جہاں ایمان تو محفوظ رہے گا لیکن فرایض دینی کے انجام دینے میں کوتاہی کرے گا اور مثلا نماز نہیں پڑھے گا تو ان دو میں سے کس کا انتخاب کرے؟
جواب: مذکورہ صورت میں دوسری جگہ کا انتخاب کرے، جیسا کے روایت زرارہ جو امام باقر (علیہ السلام) سے صحیح سند سے منقول ہے، دلالت کرتی ہے، لیکن ہر صورت میں ایسی جگہ کی تلا‎ش میں رہے جہاں دونو محفو‌‎ظ رہے۔
sistani.org/26469
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français