مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » فال

۱ سوال: کچھ افراد ہاتھ دیکھ کر یا کسی اور چیز کے ذریعے انسان کے مستقبل کے بارے میں بتاتے ہیں کیا یہ جایز ہے؟
جواب: ایسی پیشنگوئی کوئی اعتبار نہیں رکھتی اور اسے بھی یقین کے ساتھ کوئی بات نہیں کہنی چاہیے، اور دوسرے بھی جب تک کوئی شرعی یا عقلی حجت نہ ہو ان چیزوں کو اہمیت نہ دیں۔
sistani.org/26467
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français