سوال و جواب » داڑھی
تلاش کریں:
۱
سوال: داڑھی کتنی رکھنی واجب ہے؟
جواب: اتنی مقدار میں رکھنا واجب ہے کہ حد اقل ٹھوڑی اور گال پر بچے ہوۓ بالوں پر داڑھی صادق آۓ۔
sistani.org/26083
۲
سوال: داڑھی چھلنا جایز ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔
sistani.org/26084
۳
سوال: فرنچ کٹ داڑھی رکھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔
sistani.org/26085