مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » نماز ۔ رکوع

۱ سوال: واجب نماز کے رکوع و سجدہ میں ایک بار سبحان اللہ پڑھ لینا کافی ہے ؟
جواب: احتیاط واجب کی بناء پر کافی نہیں ہے۔
sistani.org/17950
۲ سوال: کیا رکوع و سجدہ میں ذکر کی جگہ قرآن کی آیتیں پڑھی جا سکتی ہیں؟
جواب: کافی نہیں ہے، ذکر ہونا چاہیٔے۔
sistani.org/17951
۳ سوال: اگر رکوع میں سجدے کا ذکر پڑھے اور سجدے میں رکوع کا ذکر پڑھے تو نماز صحیح ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر عمدا ایسا کرنا جایز نہیں ہے، اگر سہوا پڑھے تو نما‌‎ز صحیح ہے۔
sistani.org/26067
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français