سوال و جواب » نماز ۔ تارک الصلاۃ
تلاش کریں:
۱
سوال: جو نمازیں قضاء ہو گیٔی ہوں اور اس کی مقدار پتا نہ ہو تو ان کے بارے کیا حکم ہے۔
جواب: قضا شدہ نمازوں کو بجا لانا واجب ہے اور اگر مقدار میں شک ہو کہ کتنی قضا ہویی تو حد اقل مقدار جس کے قضا ہونے کا یقین ہے بجا لانا کافی ہےاور روزانہ کی پنجگانہ نمازوں کی قضا میں ترتیب ضروری نہیں ، لیکن جن نمازوں کی ادا میں ترتیب ضروری ہے اس کی قضا میں بھی ترتیب ضروری ہے جیسے ایک مخصوص دن کی ظہر اور عصر یا مغرب اور عشاء۔
sistani.org/25272