سوال و جواب » نقل
تلاش کریں:
۱
سوال: کیا امتحان میں کی جانے والی نقل حرام ہے؟
جواب: نقل مطلقا جایز نہیں ہے۔
sistani.org/18751
۲
سوال: اگر نقل مار کر کوئی ایسی ڈگری حاصل کی ہو جو زندگی میں اثر انداز ہو تو اس صورت میں ہمارا وظیفہ کیا ہے؟
جواب: اس ڈگری سے فائدہ اٹھانے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر اس کام میں آپ مہارت نہ رکھتے ہوں جو آپ کو دیا جا رہا ہے تو اس کام کا کرنا جایز نہیں ہے۔
sistani.org/18752