مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » عاق

۱ سوال: اگر ماں اپنے بیٹے سے کہے کہ جاو اپنی بیوی کو طلاق دے دو ورنہ تمہیں عاق کر دوں گی، چونکہ اس کی بہو سے نہیں بنتی ہے تو کیا اس امر میں ماں کی اطاعت واجب ہے؟
جواب: اس مورد میں ماں کی اطاعت واجب نہیں ہے اور ماں کا یہ کہنا کہ تمہیں عاق کر دوں گی صحیح نہیں ہے،مگر ہاں ماں سے بد کلامی نہیں کرسکتا۔
sistani.org/18280
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français