سوال و جواب » سحر
تلاش کریں:
۱
سوال: سحر و جادو کا کیا حکم ہے؟
جواب: سحر و جادو حرام اور گناہ کبیرہ ہے۔
sistani.org/18142
۲
سوال: کیا دعا لکھنے والوں کے پاس جانا صحیح نہیں ہے؟ سحر و جادو کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے؟
جواب: دعا لکھنے والوں کے پاس جانے میں ۔اگر آیمہ معصومین علیھم السلام سے وارد دعایں لکھتے ہوں۔ کوئی حرج نہیں ہے لیکن سحر و جادو حرام ہے۔
sistani.org/18143