مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » خطاطی

۱ سوال: کسی مسلمان آرٹسٹ اور خطاط کے لیے شراب، ناچ گانے کے مناظر اور سور کے گوشت کی پینٹنگ و بینر بنانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: جایز نہیں ہے اس لیے کہ ایسا کام کرنا گناہ و فساد اور برائیوں کو بڑھاوا دینا ہے۔
sistani.org/17770
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français