مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » حق الناس

۱ سوال: اگر کسی کی گردن پر حق الناس (مالی و غیر مالی) باقی ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: جن کے حقوق اس کے ذمہ ہیں اگر وہ انہیں پہچانتا ہے تو ان کا مال یا جو کچھ بھی اسکے ذمہ ہو، ادا کرنا واجب ہے اور اگر انہیں نہیں پہچانتا ہو یا ان تک اس کی پہچ نہ ہو تو ان کی طرف سے صدقہ دے گا۔
sistani.org/17638
۲ سوال: اگر ہمارے پڑوسی کے درخت کی شاخ ہمارے گھر میں جھکی ہوئی ہو تو کیا ہمارے لیے اس کا پھل کھانا جایز ہے؟
جواب: اگر ان کی اجازت ہو تو کھا سکتے ہیں۔
sistani.org/17639
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français