سوال و جواب » جادو
تلاش کریں:
۱
سوال: سحر و جادو کا کیا حکم ہے؟
جواب: سحر و جادو حرام اور گناہ کبیرہ ہے۔
sistani.org/17532
۲
سوال: کیا دعا لکھنے والوں کے پاس جانا صحیح نہیں ہے؟ سحر و جادو کے بارے میں آپ کا کیا حکم ہے؟
جواب: دعا لکھنے والوں کے پاس جانا اگر ایسی دعایں لکھیں جو اہل بیت علیھم السلام سے وارد ہوئی ہیں کوئی حرج نہیں ہے لیکن سحر و جادو جایز نہیں ہے۔
sistani.org/17533