مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » تہمت

۱ سوال: غیبت، الزام تراشی اور تھمت کی تعریف کریں؟ کس صورت میں کوئی جیز غیبت کہلاتی ہے؟
جواب: غیبت، انسان کی غیر موجودگی میں اس کے چھپے ہوئے عیب کو ظاہر کرنا ہے اور تھمت، کسی انسان کی طرف کسی بیہودہ بات کی چھوٹی نسبت دینا یا کسی بات کا چھوٹا الزام لگانا ہے۔
sistani.org/17510
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français