سوال و جواب » اقرار
تلاش کریں:
۱
سوال: تمام یا بعض ورثاء، میت کے قرض دار ہونے کی گواہی دیں تو کیا یہ اقرار نافذ ہے؟ نافذ ہونے کی صورت میں سب کے لیے گواہی نافذ ہوگی یا صرف اقرار کرنے والوں کے حق میں؟
جواب: اگر اقرار کرنے والوں میں دو عادل شخص ہوں تو میت پر قرض ثابت ہو جائے گا۔ اگر ایسا نہ ہو تو صرف گواہی دینے والوں کے حصہ میں اقرار ثابت ہوگا وہ بھی بالنسبۃ نافذ ہوگا، مثلا اگر میت کا قرض ۳۰۰ روپیہ ہو اور اقرار کرنے والے کو تیسرا حصہ ملا ہو تو ۱۰۰ روپیہ وہ دیگا۔
sistani.org/17233