فتووں کی کتابیں » مناسک حج
تلاش کریں:
ایام منیٰ کے آداب ←
→ حلق سر مونڈھوانے کے مستحبات
حج کے طواف اور سعی کے آداب
عمرہ کے طواف، نماز طواف اور سعی کے، جو آداب بیان ہوئے وہی آداب حج کے طواف، نماز طواف اور سعی کے بھی ہیں عید کے دن طواف کرنا مستحب ہے جب مسجد کے دروازے پر کھڑا ہو تو یہ دعا پڑھے:
اللھم اعنی علی نسکک و سلمنی لہ و سلمہ لی، اسئلک مسالة العلیل الذلیل المعترف بذنبہ، ان تغفر لی ذنوبی و ان ترجعنی بحجتی، اللھم انی عبدک والبلد بلدک، والبیت بیتک، جئت اطلب رحمتک واوم طاعتک متبعا لامرک راضیا بقدر، اسئلک مسالة المضطر الیک، المطیع لامر ک المشفق من عذابک، الخائف لعقوبتک، ان تبلغنی عفوک و تجیرنی من النار برحمتک ۔
پھر حجر اسود کے پاس آئے اور اسے مس کرکے ہاتھ کو بوسا دے اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو حجر اسود کے سامنے کھڑا ہو کر تکبیر کہے اور وہ دعا پڑھے جو مکہ آنے کے بعد طواف کے وقت پڑھی تھی جس کا بیان، مکہ مکرمہ اور مسجد الحرام کے داخل ہو نے کے آداب، میں ہو چکا ہے ۔