مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » مناسک حج

حج کے طواف اور سعی کے آداب ← → قربانی کے آداب

حلق سر مونڈھوانے کے مستحبات

حلق میں درج ذیل مستحبات ہیں:

۱
۔ سر کو دائیں طرف سے منڈوانا شروع کرے اور حلق کے وقت یہ دعا پڑھے:
اللھم اعطنی بکل شعرة نورا یوم القیامة

۲
۔ منی میں اپنے خیمہ میں اپنے بال دفن کرے ۔

۳
۔ حلق کے بعد داڑھی اور مونچھوں کی تراش خراش کرے اور اپنے ناخن کاٹے ۔
حج کے طواف اور سعی کے آداب ← → قربانی کے آداب
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français