فتووں کی کتابیں » مناسک حج
تلاش کریں:
حلق سر مونڈھوانے کے مستحبات ←
→ رمی جمرات کے مستحاب
قربانی کے آداب
قربانی میں چند چیزیں مستحب ہیں ۔
۱۔ قربانی کے لیے اونٹ یا گائے ورنہ نر دنبہ ہونا چاہیے۔
۲۔ جانور موٹا ہونا چاہیے۔
۳۔ ذبح یا نحر کرتے وقت یہ دعا پڑھے:
وجھت وجھی للذی فطر السماوات والارض حنیفا و ما انا من المشرکین، ان صلاتی و نسکی و محیای و مماتی للہ رب العالمیں لا شریک لہ و بذالک امرت و انا من المسلمین، اللھم منک و لک بسم اللہ واللہ اکبر، اللھم تقبل منی ۔
۴۔ ذبح خود کرے اور اگر یہ ممکن نہ تو چھرے پر ہاتھ رکھے اور ذبح کرنے والا اس کا ہاتھ پکڑ کر ذبح کرے ورنہ ذبح کرتے ہوئے دیکھے اور اگر اپنا ہاتھ ذبح کرنے والے کے ہاتھ پر رکھے تو کوئی حرج نہیں ہے ۔