فتووں کی کتابیں » مناسک حج
تلاش کریں:
طواف ←
→ کفارے کے جانور ذبح کرنے کی جگہ
کفارہ کا مصرف (کفارہ خرچ کرنے کی جگہ)
محرم پر واجب ہونے والے کفارات کو فقراء و مساکین پر صدقہ کرنا واجب ہے اور احوط یہ ہے کہ کفارہ دینے والا اس میں سے کچھ نہ کھائے اور اگر خود کھالے تو احتیاط یہ ہے کہ جس مقدار من کھایا ہو اس کی قیمت فقراء میں صدقہ کرے ۔
طواف ←
→ کفارے کے جانور ذبح کرنے کی جگہ