فتووں کی کتابیں » مناسک حج
تلاش کریں:
کفارہ کا مصرف (کفارہ خرچ کرنے کی جگہ) ←
→ محرمات حرم
کفارے کے جانور ذبح کرنے کی جگہ
(۲۸۳) اگر محرم پر عمرہ مفردہ میں شکار کی وجہ سے کفارہ واجب ہو تو جانور کو مکہ مکرمہ میں، اگر عمرہ تمتع یا حج کے احرام میں شکار کرے تو کفارے کے جانور کو منی میں ذبح کرے۔ جب شکار کے علاوہ کسی اور وجہ سے کفارہ واجب ہو جائے تو احتیاط کی بنا پر یہی حکم ہے ۔
(۲۸۴) اگر محرم پر شکار یا کسی اور وجہ سے (جانور ذبح کرنے کا) کفارہ واجب ہو جائے اور وہ اسے کسی عذر یا بغیر عذر کے مکہ یا منی میں ذبح نہ کرے تو اظہر یہ ہے کہ کسی بھی جگہ ذبح کرنا جائز ہے ۔