فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل
تلاش کریں:
(۱۲) بینکوں سے اکاؤنٹ میں موجود ہ رقم سے زیادہ لینا (Over Draft) ←
→ (۱۰) سفتہ (پرونوٹ کے احکام)
(۱۱) کرنسی کی خرید وفروخت
بینکوں کے کاموں میں سے ایک کام، کرنسی خریدنے اور بیچنے کےلئے اقدام کرنا ہے تاکہ اپنے خریدار کی ضرورتوں کو کسی حد تک پورا کرسکے، خاص طور سے بیرون ملک سے چیزیں درآمد کرنے والوں کےلئے اور نتیجہ میں خریدوفروخت کے ذریعہ جو قیمتوں کافرق ہو اس سےفائدہ حاصل کیا جاسکے۔
مسئلہ (۲۸۲۲)کرنسی کی خریدو فروخت بازار کی قیمت پر یااس سے کم یا زیادہ میں خواہ نقدہو یا ادھار ہو تو صحیح ہے۔