فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل
تلاش کریں:
(۷) قرض کے بونڈ کا بیچنا ←
→ (5) بينك كي كفالت (بینک گارانتی)
(۶)حصص (شیئرز)کی فروخت
لوگوں کے کچھ سرمایہ سے بننے والی کمپنی، بینکوں کو اپنے حصص کو بیچنے کےلئے واسطہ قرار دیتی ہے اور بینک خاص اجرت لےکر کمپنی کی نمائندگی میں حصص بیچنے کے لئے اقدام کرتا ہے۔
مسئلہ (۲۸۱۲)اس طرح کا معاملہ بینک سے کرنا جائز ہے کیونکہ حقیقت میں یاتو یہ معاملہ کرایہ کےاحکام میں داخل ہے اس طرح کہ کمپنی بینک کو اس کام کے لئے خاص رقم پر کرایہ پر لیتی ہے یا پھر جعالہ کے باب میں داخل ہے ۔ دونوں صورتوں میں یہ معاملہ صحیح ہے اور بینک اس کام کے مقابل کام کرنے کی اجرت کامستحق ہے۔
مسئلہ (۲۸۱۳)اس طرح کے حصص کو خریدنا اور بیچنا صحیح ہے البتہ اگر کمپنی سرمایہ سے حرام کاروبار کرتی ہے جیسے شراب کی خرید وفروخت یا سودی کاروبار میں مشغول ہو تو اس کمپنی کے حصص کو خریدنا اور اس کے کاروبار میں شریک ہوناجائز نہیں ہے۔